حادثے میں راہگیر جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے بلدیہ سوات کالونی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا،ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے راہگیر کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔
کراچی کے علاقے بلدیہ سوات کالونی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا،ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے راہگیر کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔