واجبات کی ادائیگی کی تقریب

 واجبات کی ادائیگی کی تقریب

کراچی(این این آئی)نیو کراچی ٹاؤن میں ریٹائرڈ اور فوت ہونے والے ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کے لئے تقریب کا انعقادکیا گیا ۔۔

ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف نے ایک کروڑ 55 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں