بہترین کارکردگی پر ریوارڈ

بہترین کارکردگی پر ریوارڈ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی اور 3 ایس ایچ اوز سمیت ٹیکنیکل انچارج اور ٹیم کو بہترین کارکردگی پر سرٹیفکیٹ اور بیسک سیلری کا ریوارڈ دے دیا۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی اور 3 ایس ایچ اوز سمیت ٹیکنیکل انچارج اور ٹیم کو بہترین کارکردگی پر سرٹیفکیٹ اور بیسک سیلری کا ریوارڈ دے دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں