ہفت روزہ تقریبات جاری

ہفت روزہ تقریبات جاری

کراچی(آن لائن)ڈاؤ یونیورسٹی کے زیرِ انتظام جشنِ آزادی کی ہفت روزہ تقریبات جاری ہیں جو 15 اگست تک منعقد کی جائیں گی۔

تقریب میں آل کراچی کوئز مقابلے ‘‘عزمِ عالیشان 2.0‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں