شاہد حامد قتل کیس :ملزم کی درخواست ضمانت پرریکارڈ طلب

 شاہد حامد قتل کیس :ملزم کی درخواست ضمانت پرریکارڈ طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹوکی سربراہی میں قائم ڈویژن بینچ نے کے ای ایس سی کے سابق ایم ڈی شاہد حامد کے قتل کیس میں ملوث ایم کیوایم کے سابق مرکز نائن زیرو کے سابق سیکیورٹی انچارج منہاج قاضی کی درخواست ضمانت پر ٹرائل کورٹ سے کیس کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ملزم منہاج قاضی کے وکیل مشتاق احمد کی عدم موجودگی باعث جونیئروکیل نے سماعت میں وقفے کی استدعاکی لیکن جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے قراردیاکہ عدالت میں رش لگا ہوا ہے بیٹھنے کی جگہ نہیں ہے ،اس لئے ملزم منہاج قاضی کی درخواست ضمانت کی سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کی جاتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں