تربیتی سیشن آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے ذیلی ادارے سندھ فرانزک ڈی این اے اور سیرولوجی لیبارٹری کے تحت منگل(آج) کوسرکاری اور غیر سرکاری آفیشلز کے لیے ایک روزہ تربیتی سیشن ہوگا۔
جامعہ کراچی کے ذیلی ادارے سندھ فرانزک ڈی این اے اور سیرولوجی لیبارٹری کے تحت منگل(آج) کوسرکاری اور غیر سرکاری آفیشلز کے لیے ایک روزہ تربیتی سیشن ہوگا۔