قید کیخلاف اپیل مسترد،ٹرائل کورٹ کافیصلہ برقرار

قید کیخلاف اپیل مسترد،ٹرائل کورٹ کافیصلہ برقرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے ڈکیتی کے ملزم کی سات سال قید کے خلاف اپیل مستردکرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کافیصلہ برقراررکھاہے ۔

 ملزم کے خلاف ساحل تھانے میں 2020 میں ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں