یوم اقبال کی مناسبت سے گورنرہاؤس میں تقریب

یوم اقبال کی مناسبت سے گورنرہاؤس میں تقریب

کراچی (این این آئی)یوم اقبال کی مناسب سے گورنرہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 نوجوانوں نے شاعر مشرق ، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کی شاعری ان کے فکر و فلسفہ پر تقاریریں بھی کیں۔ گورنرسندھ نے  کہا کہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ نے پاکستان کا خواب دیکھا جس کی تعبیر کے لئے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی قیادت میں لازوال جدوجہد سے وطن عزیز کو حاصل کیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں