آئل ریفائنری کی لائن میں لیکیج، تیل بہہ گیا

آئل ریفائنری کی لائن میں لیکیج، تیل بہہ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سی ویو کے سامنے سروس روڈ پر پاکستان آئل ریفائنری کی لائن لیک ہونے سے فرنس آئل بہہ کر سروس روڈ اور رہائشی اپارٹمنٹ میں داخل ہو گیا۔۔۔

اطلاع ملتے ہی پولیس اور ڈی ایچ اے حکام نے موقع پر پہنچ کر سروس روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا، بہہ جانے والے آئل ریت ڈالی تاکہ کوئی ناخوشگوار سانحہ رونما نہ ہو، پاکستان آئل ریفائنری حکام نے موقع پر پہنچ کر لائن کی مرمت کا کام شروع کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں