ایس ایس پی سٹی کا پولیس اسٹیشن رسالہ کا دورہ

ایس ایس پی سٹی کا  پولیس اسٹیشن رسالہ کا دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے ماڈل پولیس اسٹیشن رسالہ کا دورہ کیا۔انہوں نے تھانے میں جاری تزین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا۔

ایس ایچ او رسالہ اور جنرل برانچ انچارج نے انھیں جاری کام سے متعلق بریفنگ دی۔ایس ایس پی سی نے انچارج جنرل برانچ کو ضروری ہدایات دیں اور فوری رپورٹ تیار کرنے کا حکم دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں