جیت کو مذاکرات کی میز پر ہارنے نہیں دیں گے ،الطاف شکور

جیت کو مذاکرات کی میز پر ہارنے نہیں دیں گے ،الطاف شکور

کراچی (این این آئی) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ جنگ کے میدان میں جیت کو، مذاکرات کی میز پر ہارنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔

عوام کا مورال بہت عرصے بعد اس بلندی پر آیا ہے ۔ ہمارے قائدین اس کو اور بلند کرنے کی کوشش کریں۔ ملک کے اندر طاقت کی بجائے سیاسی حکمت عملی سے کام لیا جائے ۔ ایشیا اور امت مسلمہ کی لیڈرشپ کا سنہری موقع پاکستان کے پاس آیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں