سوئمنگ پول میں ڈوب کر لڑکا جاں بحق

سوئمنگ پول میں ڈوب کر لڑکا جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے سرجانی کنیز فاطمہ سوسائٹی میں سوئمنگ پول میں ڈوب کر لڑکا جاں بحق ہوگیا۔۔

متوفی کی شناخت 14 سالہ اذان ولد زبیر کے نام سے ہوئی،پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ واقعہ کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں