گورنرسند ھ کا آئی جی سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

گورنرسند ھ کا آئی جی سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (این این آئی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے ہمراہ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے گھر پہنچے جہاں گورنرسندھ نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

گورنرسندھ نے مرحومہ کی مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔ گورنرسندھ نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں آئی جی کے ساتھ ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں