ایک شخص کی خودکشی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر کھوکھراپار 04 نمبر نزد B مارکیٹ ربانی مسجد کے قریب گھر سے عاقب ولد محمد یوسف کی پھندا لگی لاش ملی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ خودکشی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے ۔