ویمن لاء کانفرنس بدھ کو ہوگی

 ویمن لاء کانفرنس بدھ کو ہوگی

کراچی (این این آئی )جسٹس ہیلپ لائن انٹرنیشنل کے تحت 8 ویں نیشنل ویمن لا کانفرنس بدھ کو آرٹس کونسل میں ہوگی۔

کانفرنس کا موضوع خواتین کے حقوق کی مساوات اور بااختیاریت کو فروغ دینا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں