مصنوعی ذہانت پر آج ورکشاپ
کراچی(این این آئی) ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیو لر میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ ، جامعہ کراچی کے زیرِ اہتمام صحت کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ بدھ (آج )کو ہوگی۔
ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیو لر میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ ، جامعہ کراچی کے زیرِ اہتمام صحت کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ بدھ (آج )کو ہوگی۔