ملزم ناکافی شواہد پر بری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج شرقی نے بدفعلی کے مقدمے میں گرفتار ملزم محمد ایوب کو ناکافی شواہد پر باعزت بری کرتے ہوئے مقدمہ نمٹا دیا، ملزم کے وکیل لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ نے بریت کی درخواست دائر کی تھی۔
ایڈیشنل سیشن جج شرقی نے بدفعلی کے مقدمے میں گرفتار ملزم محمد ایوب کو ناکافی شواہد پر باعزت بری کرتے ہوئے مقدمہ نمٹا دیا، ملزم کے وکیل لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ نے بریت کی درخواست دائر کی تھی۔