بجٹ اجلاس آج ہوگا

کراچی(این این آئی)بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا بجٹ اجلاس منگل(آج )کو سہ پہر تین بجے ،کونسل ہال، صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں منعقد ہوگا، میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اجلاس کی صدارت کریں گے ۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا بجٹ اجلاس منگل(آج )کو سہ پہر تین بجے ،کونسل ہال، صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں منعقد ہوگا، میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اجلاس کی صدارت کریں گے ۔