آغا خان یونیورسٹی کا ایچ ای سی کے ساتھ قومی مکالمے کا انعقاد

کراچی (این این آئی)ایچ ای سی کے نئے معیارِ تصدیق فریم ورک کے تحت معیاری طریقوں کو مضبوط بنانے پر قومی مکالمہ جو آغا خان یونیورسٹی میں نیٹ ورک آف کوالٹی، ٹیچنگ اینڈ لرننگ کے زیرِ اہتمام منعقد ہوا ۔
اس موقع کی نمایاں جھلک فیصل نوٹہ، ڈائریکٹر کیو ای سی، آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے پیش کیا گیا وہ ماڈل تھا جو طلبہ کی شمولیت کو معیار کے فروغ میں شامل کرتا ہے ۔ اس ماڈل کو قومی سطح پر ایک پہل کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے ۔