موٹر سائیکل سوارجاں بحق
کراچی(اسٹاف رپورٹر)منگھو پیر نیو ناظم آباد پل کے قریب ٹریفک حادثہ، مخالف سمت سے آنے والی دو تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق،دو زخمی ہوگئے۔ناخت تاحال نہ ہوسکی۔
منگھو پیر نیو ناظم آباد پل کے قریب ٹریفک حادثہ، مخالف سمت سے آنے والی دو تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق،دو زخمی ہوگئے۔ناخت تاحال نہ ہوسکی۔