اسٹریٹ کرمنل گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)عزیز بھٹی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم اختر ولد شہباز کوگرفتارکرلیا۔گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد غیر قانونی نائن ایم ایم پسٹل بمعہ ایمونیشن برآمد کرلی گئی۔
عزیز بھٹی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم اختر ولد شہباز کوگرفتارکرلیا۔گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد غیر قانونی نائن ایم ایم پسٹل بمعہ ایمونیشن برآمد کرلی گئی۔