داخلہ فارم میں توسیع

داخلہ فارم میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر پوسٹ گریجویٹ ایڈمیشن کمیٹی جامعہ کراچی کے مطابق ایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس،ایم ای،ایل ایل ایم اور ایم ڈی میں داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 09 جولائی تک توسیع کردی گئی ۔

ڈائریکٹر پوسٹ گریجویٹ ایڈمیشن کمیٹی جامعہ کراچی کے مطابق ایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس،ایم ای،ایل ایل ایم اور ایم ڈی میں داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 09 جولائی تک توسیع کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں