ضمانتیں مسترد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں گھریلو ملازمہ شہناز اور شریک ملزم آصف کیخلاف 5کروڑ کی چوری کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی، عدالت نے دونوں ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں گھریلو ملازمہ شہناز اور شریک ملزم آصف کیخلاف 5کروڑ کی چوری کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی، عدالت نے دونوں ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔