سماعت کی درخواست منظور

سماعت کی درخواست منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے لاہور سے کراچی آنے والے مسافر کو غلطی سے جدہ لے جانے کے واقعے پر دائر درخواست پر ابتدائی اعتراضات ختم کرتے ہوئے فوری سماعت کی درخواست منظور کرلی ہے۔

سندھ ہائیکورٹ نے لاہور سے کراچی آنے والے مسافر کو غلطی سے جدہ لے جانے کے واقعے پر دائر درخواست پر ابتدائی اعتراضات ختم کرتے ہوئے فوری سماعت کی درخواست منظور کرلی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں