موٹرسائیکل چوری کرنے والا گروہ گرفتار

موٹرسائیکل چوری کرنے والا گروہ گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تیموریہ پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چوری کرنے والا گروہ گرفتار 03 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد تیموریہ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اور ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے بائیک لفٹر گروہ کو گرفتار کیا۔

 گرفتار ملزمان سے تھانہ سر سید، تھانہ سرجانی اور تھانہ سپرمارکیٹ کی حدود سے چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزمان کی شناخت اشرف ولد فاروق ، رفیق ولد حضور بخش، سعید ولد نور اسلام ، محمد نوید ولد محمد سلیم ، انوش ولد سلیم مسیح کے ناموں سے ہوئی گرفتار ملزمان کو انٹروگیشن کے بعد اے وی ایل سی کے حوالے کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں