منشیات فروش خاتون گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر کینٹ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث خاتون صائمہ عرف ارشاد عرف ارشو کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمہ سے 520 گرام چرس اور نقدی رقم برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ملیر کینٹ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث خاتون صائمہ عرف ارشاد عرف ارشو کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمہ سے 520 گرام چرس اور نقدی رقم برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔