محفل مسالمہ و نیاز کا انعقاد
کراچی(این این آئی)آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ممبران آرٹس کونسل اور ان کے اہل خانہ کے لئے محفل مسالمہ و نیاز امام حسینؓ کا انعقاد کیاگیا،نیاز میں سیاسی رہنما وقار مہدی سمیت فنکار برادری نے شرکت کی۔
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ممبران آرٹس کونسل اور ان کے اہل خانہ کے لئے محفل مسالمہ و نیاز امام حسینؓ کا انعقاد کیاگیا،نیاز میں سیاسی رہنما وقار مہدی سمیت فنکار برادری نے شرکت کی۔