گاڑیاں مالکان کے حوالے

 گاڑیاں مالکان کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی ) کی جانب سے 104چوری اور چھینی گئی مختلف ماڈلز کی گاڑیاں بازیابی کے بعد ان کے اصل مالکان کے حوالے کردی گئیں۔

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی ) کی جانب سے 104چوری اور چھینی گئی مختلف ماڈلز کی گاڑیاں بازیابی کے بعد ان کے اصل مالکان کے حوالے کردی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں