ڈیجیٹل میڈیا امبیسڈر کانفرنس کا انعقاد

ڈیجیٹل میڈیا امبیسڈر کانفرنس کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ڈیجیٹل میڈیا فورم کے زیر اہتمام کراچی آرٹس کونسل میں ڈیجیٹل میڈیا امبیسڈر کانفرنس کا انعقاد، ڈیجیٹل میڈیا کانفرنس میں چیئرمین میٹرک بورڈ، انٹر بورڈ اور دیگر اہم سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

صدر آرٹس کونسل احمد شاہ بطور مہمان خصوصی شریک تھے ۔کانفرنس سے خطاب میں احمد شاہ نے کہا کہ تمام ممبران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،پورے سندھ سے یونیورسٹی کے طلبہ آئے ہیں ہمیں ضرورت ہے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم کی ،ہیوسٹن میں پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد ہے میں جن کے گھر تھا ان سے پاکستان کے تعلیمی نظام پر ڈسکشن ہوتی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں