یاد میں تقریب کا انعقاد
کراچی (آن لائن) آرٹس کونسل کے زیر اہتمام اردو کے صاحبِ طرزِ ادیب پطرس بخاری کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیاگیا۔
جس کی صدارت معروف شاعرہ زہرا نگاہ نے کی، تقریب میں صدر آرٹس بھی شریک ہوئے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے