8 موٹر سائیکلیں برآمد

8 موٹر سائیکلیں برآمد

کراچی(اے پی پی)اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی)اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ ڈویژن نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث 4مبینہ ملزمان کوگرفتارکرکے آلات اور8 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی)اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ ڈویژن نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث 4مبینہ ملزمان کوگرفتارکرکے آلات اور8 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں