ڈائریکٹر کالجز کا تقرر
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شپ اونر کالج کے پرنسپل ڈاکٹر قاضی ارشد صدیقی کو ڈائریکٹر کالجز کراچی مقرر کر دیا گیا۔
چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قاضی ارشد حسین صدیقی کو اسی گریڈ کے عہدے ریجنل ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف کالج کراچی ریجن تعینات کر دیا گیا ہے ۔