کے ایم سی میں تمام پرموشنز اپ گریڈیشن معطل،انکوائری کمیٹی تشکیل

کے ایم سی میں تمام پرموشنز اپ گریڈیشن معطل،انکوائری کمیٹی تشکیل

کراچی (این این آئی )کے ایم سی کے سینئر ڈائریکٹر ایچ آر ایم کے دستخط سے جاری کے جانے والے دو علیحدہ علیحدہ لیٹرز کے ذریعے یکم نومبر 2024 سے تاحال کے ایم سی میں ہونے والے پرموشنز اور اپ گریڈیشن کو فوری طور پر حکام بالا کی۔

 منظوری سے روک دینے کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ایک پانچ رکنی انکوائری کمیٹی فنانشل ایڈوائزر کی سربراہی میں ڈائریکٹر لیگل،ڈائریکٹر پیرول، اسٹیلشمنٹ اور ڈائریکٹر انٹرنل آڈٹ کے ایم سی پر مبنی تشکیل دیکراس دوران ہونے والے پرموشنز و اپ گریڈیشن کے تمام کیسز کا جائزہ لیکر رپورٹ پیش کرنے کا مینڈیٹ دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں