ایک شخص حادثے کی نذر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس تھانے کی حدود قیوم آباد سی آر پٹہ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جبکہ حادثے کے بعد گاڑی موقع سے فرار ہو گئی۔
ڈیفنس تھانے کی حدود قیوم آباد سی آر پٹہ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جبکہ حادثے کے بعد گاڑی موقع سے فرار ہو گئی۔