ٹمپرڈ ویزے پر جانیوالا پکڑا گیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے امیگریشن نے ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹمپرڈ ویزے پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو روک دیا۔
باسط احمد یو اے ای جا رہا تھا، مسافرنے 2 لاکھ روپے کے عوض ویزا ایجنٹ سے حاصل کیا۔