موٹرسائیکل لفٹرگرفتار

موٹرسائیکل لفٹرگرفتار

کراچی (اے پی پی)گڈاپ سٹی اورابراہیم حیدری پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث 8مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے موٹرسائیکلیں، 3پستول ،موبائل فونز اور نقدی برآمد کرلی۔

گڈاپ سٹی اورابراہیم حیدری پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث 8مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے موٹرسائیکلیں، 3پستول ،موبائل فونز اور نقدی برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں