گھر بیٹھے بڑی سہولت
کراچی(این این آئی)آن لائن پاسپورٹ درخواست گزاروں کے لئے فنگر پرنٹس ویری فکیشن کا نیا نظام متعارف ، نادرا کے تعاون سے نظام کے ذریعے شہریوں کو گھر بیٹھے فنگر پرنٹس تصدیق کی سہولت حاصل ہو گی۔
آن لائن پاسپورٹ درخواست گزاروں کے لئے فنگر پرنٹس ویری فکیشن کا نیا نظام متعارف ، نادرا کے تعاون سے نظام کے ذریعے شہریوں کو گھر بیٹھے فنگر پرنٹس تصدیق کی سہولت حاصل ہو گی۔