رہائشی عمارت کے میزنائن کی بوسیدہ چھت گر گئی

رہائشی عمارت کے میزنائن کی بوسیدہ چھت گر گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریڈی کے علاقے صدر میں رہائشی عمارت کے میزنائن اور گراؤنڈ فلور کی بوسیدہ چھت گر گئی۔

 ریسکیو حکام کے مطابق چھت پارکنگ ایریا میں جا گری، جس کے نتیجے میں افضل نامی شخص زخمی ہو گیا جبکہ وہاں کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں