رحمان ڈکیت کابیٹا گرفتار

رحمان ڈکیت کابیٹا گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) گینگ وار کے سرغنہ رحمان ڈکیت کا بیٹا گرفتار کرلیاگیا۔ ترجمان ایس ایس پی سٹی کے مطابق لیاری کلاکوٹ میں پولیس نے جبران ولد عبدالرحمان کو گرفتار کیا۔

گینگ وار کے سرغنہ رحمان ڈکیت کا بیٹا گرفتار کرلیاگیا۔ ترجمان ایس ایس پی سٹی کے مطابق لیاری کلاکوٹ میں پولیس نے جبران ولد عبدالرحمان کو گرفتار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں