پڈعیدن:بدنام زمانہ عون محمد جٹ گینگ گرفتار

پڈعیدن:بدنام زمانہ  عون محمد جٹ گینگ گرفتار

پڈعیدن (نمائندہ دنیا) ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو نے ایک اہم پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیت۔۔۔

 مستعدی اور جرائم کے خلاف مؤثر حکمت عملی کے نتیجے میں ایک بین الصوبائی بدنام زمانہ عون محمد جٹ گینگ گرفتار، بھاری تعداد میں چوری و ڈکیتی شدہ موبائل فونز برآمد، پولیس مقابلے کے دوران زخمی دو ملزم گرفتار، گاڑی، غیر قانونی اسلحہ اور وارداتوں میں استعمال ہونے والے اوزار برآمد کرلئے گئے ، گینگ کے خلاف 15 سے زائد سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں، مفرور ملزموں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں