جرمانہ معطل

 جرمانہ معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے منشیات کے مقدمے میں تاخیر سے چالان پیش کرنے پر ٹرائل کورٹ کی جانب سے تفتیشی پر جرمانہ معطل کردیا۔ چالان تاخیر سے جمع کرانے پر ٹرائل کورٹ نے تفتیشی افسر پر1 لاکھ جرمانہ عائد کیا تھا۔

سندھ ہائیکورٹ نے منشیات کے مقدمے میں تاخیر سے چالان پیش کرنے پر ٹرائل کورٹ کی جانب سے تفتیشی پر جرمانہ معطل کردیا۔ چالان تاخیر سے جمع کرانے پر ٹرائل کورٹ نے تفتیشی افسر پر1 لاکھ جرمانہ عائد کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں