گٹکا ماوا ا سمگلر پکڑا گیا
کراچی(اے پی پی)گڈاپ سٹی پولیس نے سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب گٹکا ماوا کی ا سمگلنگ کو ناکام بنا تے ہوئے ایک مبینہ ملزم محمد جاوید کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 260کلو چھالیہ، 10کلو مین پوڑی اور ایک کار برآمدکرلی۔
گڈاپ سٹی پولیس نے سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب گٹکا ماوا کی ا سمگلنگ کو ناکام بنا تے ہوئے ایک مبینہ ملزم محمد جاوید کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 260کلو چھالیہ، 10کلو مین پوڑی اور ایک کار برآمدکرلی۔