بائیک سوار چل بسا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ دونمبر کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے بائیک سوار جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 19 سالہ حشام کے نام سے ہوئی ۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ، ٹریلر کو بھی تحویل میں لے لیا۔
بلدیہ دونمبر کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے بائیک سوار جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 19 سالہ حشام کے نام سے ہوئی ۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ، ٹریلر کو بھی تحویل میں لے لیا۔