پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر مہنگائی کا نیا بم ، پاسبان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر مہنگائی کا نیا بم ، پاسبان

کراچی(سٹی ڈیسک)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سیکریٹری اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے آغاز سے۔۔۔

محض چند دن قبل پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ عوام پر مہنگائی کا نیا بم گرانے کے مترادف ہے ۔ عوام ادھ موئی ہو چکی پھر بھی حکومت نت نئے ہتھکنڈوں سے مزید ہتھیانا چاہتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں