قانونی تاجروں کو مکمل تحفظ دینگے ، ایڈیشنل آئی جی

قانونی تاجروں کو مکمل تحفظ  دینگے ، ایڈیشنل آئی جی

کراچی (این این آئی)ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے کہا کہ شہر میں قانون کی حدود میں رہ کر کاروبار کرنے والے تاجروں کو پولیس کی جانب سے مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا لیکن کوئی غیر قانونی اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔۔۔

 صدر اسکریپ ایسوسی ایشن زاہد ملک دہلوی اور رامسوامی ایسوسی ایشن کے عبداللہ گدی اور وفد سے ملاقات کے دوران ایڈیشنل آئی جی نے مزید کہا کہ اسکریپ کے تاجروں اور کباڑیوں کو بلا جواز تنگ کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں