فائرنگ کے تبادلے میں3ملزمان گرفتار

فائرنگ کے تبادلے میں3ملزمان گرفتار

کراچی (اے پی پی)کراچی کے تھانہ ڈاکس پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں3مبینہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

خواجہ غریب نواز مسجد کے قریب کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ، موٹر سائیکل ،8 موبائل فونز اور طلائی زیورات اور2پرس برآمد کرلیے گئے ہیں۔پیر کو ترجمان کیماڑی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عالمگیر(زخمی ) ، ریحان اور سمیع اﷲ شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں