داخلوں کاکل سے آغاز

 داخلوں کاکل سے آغاز

کراچی (این این آئی)جامعہ بنوریہ عالمیہ میں تعلیمی سال 2026-27 کے ملکی وغیر ملکی شعبہ جات میں نئے داخلوں کا آغاز پیر(کل)سے ہوگا ، طلبہ کے لیے آن لائن رجسٹریشن سمیت جامع سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

جامعہ بنوریہ عالمیہ میں تعلیمی سال 2026-27 کے ملکی وغیر ملکی شعبہ جات میں نئے داخلوں کا آغاز پیر(کل)سے ہوگا ، طلبہ کے لیے آن لائن رجسٹریشن سمیت جامع سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں