ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم اشتہاری نکلا

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم اشتہاری نکلا

کراچی (آئی این پی)ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم دو ملین ہیڈ منی کا حامل اور 34 مقدمات میں اشتہاری نکلا۔ ایس ایس پی ویسٹ حکومت سندھ کی جانب سے گرفتار ملزم اظہرو کے سر کی قیمت 20 لاکھ مقرر کی گئی تھی۔

 طارق الٰہی مستوئی ملزم اظہر علی عرف اظہرو ولد ممتاز کو 25 مارچ کو گلشن معمار پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ ملزم متعدد پولیس مقابلوں اور پولیس اہلکاروں کے قتل سمیت سنگین نوعیت کے 34 میں اشتہاری تھا۔پولیس نے ملزم کو رنگے ہاتھوں کراچی ہندو گوٹھ سے گرفتار کیا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں