مرکزی مسلم لیگ کے انٹراپارٹی الیکشن جاری

مرکزی مسلم لیگ کے انٹراپارٹی الیکشن جاری

کراچی(این این آئی) مرکزی مسلم لیگ کراچی کے تحت انٹراپارٹی الیکشن مرحلہ 5 کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے ۔

پانچویں مرحلے میں کراچی کی 40 سے زائد یونین کونسلز میں کارکنان اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی قیادت کا انتخاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر مرکزی مسلم لیگ سندھ کے صدر فیصل ندیم اور کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان نے مختلف انتخابی کیمپس کا دورہ کیا۔فیصل ندیم نے کہا کہ مرکزی مسلم لیگ نے گراس روٹ لیول پر عوام کو اپنی قیادت کے انتخاب کا حقیقی حق دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں