آئی جی سے سکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

آئی جی سے سکیورٹی ایجنسیز  ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے آل پاکستان سیکورٹی ایجنسیزایسوسی ایشن کے 4 رُکنی وفد نے ملاقات کی۔

 ترجمان سندھ پولیس کے مطابق ملاقات کے دوران امن و امان کی مجموعی صورتحال، سکیورٹی اقدامات، اسلحے کی نمائش، پرائیویٹ سکیورٹی گارڈز کی تعداد و تعیناتی  پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں